: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،20اپریل(ایجنسی) ممبئی ہائی کورٹ نے بی سی سی آئی کو ایک مئی کو ممبئی انڈینز اور پونے Pune Supergiants کا میچ پونے میں کرانے کی اجازت دے دی جبکہ کچھ دن پہلے ہی 30 اپریل کے بعد ہونے والے آئی پی ایل کے تمام میچ مہاراشٹر سے باہر کرانے کا فیصلہ دیا تھا . جسٹس کی بینچ نے اس
کی اجازت بی سی سی آئی جنرل منیجر کی درخواست پر دی. انہوں نے عدالت سے اپیل کی تھی کہ بی سی سی آئی کو ایک مئی کا میچ پونے میں ہی کرانے کی اجازت دی جائے. ہائی کورٹ نے 12 اپریل کو فیصلہ دیا تھا کہ 30 اپریل کے بعد مہاراشٹر میں ہونے والے آئی پی ایل کے سارے میچ دوسری جگہوں کرائے جائیں. اس کے بعد 13 میچ دیگر ریاستوں کو منتقل کئے گئے.